34.9 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 26, 2025
ہومعلاقائی خبریںفلسطینیوں اور پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے جڑانوالہ میں گول...

فلسطینیوں اور پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے جڑانوالہ میں گول میز کانفرنس

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 25 اپریل (اے پی پی):فلسطینیوں اور پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں گول میز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

گول میز کانفرنس میں میزبان جماعت اسلامی، سول سوسائٹی،صدر بار ایسوسی ایشن،تاجران ، وکلاء ، صحافیوں سمیت تمام مکاتب فکر کے نمائندوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ بھارت کی دھمکی پر ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،کفر اور اسرائیلی بربریت پرآج ہمیں اتحاد کی ضرورت ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=588117

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں