23.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومشوبزفہد مصطفی کی 10سال بعد ڈراموں میں واپسی ، نئی ڈرامہ سیریل...

فہد مصطفی کی 10سال بعد ڈراموں میں واپسی ، نئی ڈرامہ سیریل "کبھی میں کبھی تم” میں ہانیہ عامر کے ساتھ نظر آئیں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔16جون (اے پی پی):اداکار فہد مصطفی 10 سال بعد نئی ڈرامہ سیریل "کبھی میں کبھی تم” میں ہانیہ عامر کے ساتھ سکرین شیئرکریں گے ۔

دونوں اداکار ہدایت کاربدر محمود کے اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے جس کی کہانی ڈرامہ رائٹرز فرحت اشتیاق نے لکھی ہے۔ اس ڈرا مے کی کاسٹ میں اداکار عماد عرفانی ، زینب مظہر، مایاخان ، جاوید شیخ اور بشری انصاری شامل ہیں ۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=476917

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں