فیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بجلی کی بندش

فیصل آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث14فروری کو صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے گلبرگ اور کٹھور فیڈر ،132 کے وی نیا لاہور گرڈ سٹیشن کے گوجرہ موڑ فیڈر،صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی الائیڈگرڈسٹیشن کے ساحل فیڈر ،132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے واپڈ اسٹی فیڈر ،132کے وی ویلیو ایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا فیڈر، 132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،

اکبر،جڑانوالاروڈ فیڈر220کے وی جڑانوالا روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون فیڈر ،132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے خالد ،فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر ،132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے ڈھولن وال فیڈر132کے وی کھرڑیانوالا گرڈسٹیشن کے لاہورروڈ اور چاولہ فیڈر، 132کے وی ویلیوایڈیشن سٹی گرڈسٹیشن کے باہمنی والا،سمیرافیبرکس،

گلوبل،شاہکوٹ روڈاور چاولہ انٹرپرائزز فیڈر، 132کے وی فیکٹری ایریاگرڈسٹیشن کے بسم اللہ پوراور ٹاٹابازار فیڈر،132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے رحمانیہ ٹاؤن،بھولا پیراورگلفشاں فیڈر، 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے سوہل فیڈر، 132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر،132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے مکوآنہ، گلاب، سلطانی، ایڈن ویلی،سلطانی الاسٹو، ایس ٹو، لال کوٹھی، جڑانوالہ روڈ، بورسٹل جیل، قراروالا، اکبر اورنذیر شہید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔