فیسکو کا(بدھ کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

167
Power outage
Power outage

فیصل آباد۔ 21 جنوری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث بدھ کو شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ 22جنوری کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے جھنگ بازار، کالج روڈ، ذوالفقا ر کالونی، سی ایچ سٹریٹ فیڈر132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید، ملک آباد، حسین آبادفیڈر132 کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے عید گاہ روڈ، ساحل فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رسول پارک، منصورآباد، مدنی فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری، ستیانہ ویلج فیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے پکا ڈلا، رسول پور، برنالہ، جھمرہ سٹی، سلطان نگر، پارکو، کینال،

کمال، نوروالے، ذیشان ٹیکسٹائل، سکارپ ون،دارالا حسان، سکارپ ٹو، کمال پور،کینال روڈ،صداقت کمال،زیڈ ٹی ایم، فیڈر 132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو فیڈر 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے سٹی، مسلم بازار، عثما ن آباد فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے بخاریاں فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی فیڈر 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے یوسف آباد فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے ناظم آباد، بکرمنڈی، گلشن حیات فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے سٹی، گڑھ، رسیانہ فیڈر 220کے وی جڑانوالہ روڈگرڈسٹیشن کے نیشنل کالونی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستیانہ روڈ فیڈر 132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے میاں چوک فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے قدرت آباد، مدن پورہ،

منیر آباد، گوبند پورہ، اقبال ٹاؤن فیڈر 132کے وی نڑوالاروڈگرڈسٹیشن کے مدینہ آباد فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے گٹی فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے جگت پور، گوجرہ روڈ فیڈر 132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک، پنڈی شیخ موسی فیڈر 132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے گڑھ فیڈر 132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے المشتاق، بنگلہ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے شاہ سواریا، مرید والا، گوجرہ موڑ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے شالیمار فیڈر 132کے وی چناب نگرگرڈسٹیشن کے نیو چناب نگر، نیو فیکٹری ایریا، پٹھان کوٹ، نیو احمد نگر فیڈر صبح نو سے دوپہر تین بجے تک 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے رمضان شہید فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔