فیسکو کاکل(منگل کو) شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

Power will remain off
Power will remain off

فیصل آباد۔ 19 فروری (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے با عث آج 20 فروری بروز منگل کوشہرکے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ آج منگل20فروری کو صبح9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے نور محل فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے المرتضٰی، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی،

جیون شاہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ فیڈر132کے وی فیصل آباد سٹی (جی آئی ایس) گرڈسٹیشن کے ریل بازار فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے نیوسول لائن فیڈر132کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے نورپور فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیومدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ایس پی ایس گر ڈسٹیشن کے نیوامین ٹاؤن،رضا ٹاؤن ون چک نمبر 204فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،جڑانوالہ روڈ،اکبرفیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے الحبیب،

کینال روڈ،آڑکانہ،نیو آواگت فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے الاعوان فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے سمندری،ستیانہ ویلج فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سلطان نگر،دارالاحسان فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے ایف فائیو، جوہل (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے تاجا بیروالا، چناب،جامع آباد،مینارہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر132کے وی چناب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی بڑانہ گرڈسٹیشن کے بڑانہ فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ڈرائی پورٹ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس اوایس ویلج فیڈرصبح نو سے دوپہر د وبجے تک 132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے عمر گارڈن، ایس او ایس ویلج، بھاگے والا،

یوسف آبا د فیڈر132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے نیواواگت،کینال روڈ، کچہری روڈ، علی پور بنگلہ، اسلام پورہ، کالج روڈ، الحبیب، عاشق علی شہید فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے حبیب حسیب (ایس ای ایل)، جوہل (ایس ای ایل)،عاصم ٹیکسٹائل، شہباز گارمنٹس،جے اے فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے داتا فیڈر132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،منصور والا فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے نواباں والا، داتا سٹریٹ فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے البرکت فیڈر132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے کچہری بازار،

سائیں وزیر علی فیڈر132کے وی مریدوالا گرڈسٹیشن کے سونڈھ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے لال شاہ فیڈر132کے وی گڑھ فتح شاہ گرڈسٹیشن کے کوٹ فاضل فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے لال کوٹھی،ایس ٹو، ایڈن ویلی، گلاب،جڑانوالہ روڈ، سلطانی ایلاسٹو، بورسٹل جیل، اکبر، نذیر شہید، مکوآنہ، قراروالا فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔