فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

114

فیصل آباد۔ 14 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیاہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے کہا کہ15 دسمبر کو صبح9تاشام5بجے تک 132 کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ،ٹوبہ روڈ،گوہر انٹرنیشنل مل،بشیر آباد روڈ،مرید والا روڈ،مونگی روڈ،مالڑی فیڈر،16دسمبر کو صبح9تادوپہر ایک بجے تک 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے دستگیر کالونی فیڈر،صبح9تادوپہر2بجے تک 66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے مرافکو، کوہ نور سٹی، نیو مدینہ ٹاؤن، نیشنل سلک مل، بیسٹ ایکسپورٹ فیڈر،132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان، امین ٹاؤن، فاروق آباد، ماڈل سٹی، سعید کالونی، دستگیر کالونی،پیسی، سوساں روڈ، فیڈر132کے وی اوٹی پی گرڈسٹیشن کے کینال روڈ، فتح آباد فیڈر،132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعود آباد فیڈرصبح 9تاسہ پہر 3 بجے تک 132کے وی نیالاہور گرڈسٹیشن کے نیالاہور ون، نیالاہور ٹو فیڈرصبح 9تاشام 5 بجے تک132کے وی

گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی فیڈر،17دسمبر کو صبح 9بجکر 30 منٹ سے دوپہر2 بجکر 30 منٹ تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کمال، نوروالے، زیڈ ٹی ایم، جھمرہ سٹی، سکارپ ون، پکاڈلہ، سلطان نگر، دارلاحسان، رسول پور، سکارپ ٹو، کمال پور فیڈر،صبح 9تا دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن جھمرہ سٹی،پکاڈلہ، نور والے، کینال فیڈر، صبح9تادوپہر2بجے تک 132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے یثر ب فیڈر، 132

کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک، کارس پینٹ، کوکا کولا، اورینٹ میٹریل، ڈیلی جے ڈبلیو، غنی سرامکس فیڈر،132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے ہنڈائی نشاط، آفریدی ٹیکسٹائل، ٹپال ٹیکسٹائل، نیشنل فوڈز، نشاط سیو ٹس، حیات کیمیانمبر 02، ٹائم سرامکس نمبر02فیڈر،132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر،132کے وی علامہ اقبال ایم فور گرڈسٹیشن کے آیان فیبرکس فیڈر،132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی، عبداللہ پورفیڈر،132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ڈی ایچ کیو، سول لائن فیڈر،صبح 9تاشام 5 بجے تک132کے وی گوجرہ گرڈ سٹیشن کے مالڑی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔