19.1 C
Islamabad
منگل, مارچ 18, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 17 مارچ (اے پی پی):فیصل ٓباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔

ترجمان شعبہ تعلقات عامہ فیسکو کے مطابق 19مارچ کوصبح 7سے دن 11 بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل ایس کے پی روڈ، پیراڈائز، زی گارڈن، ہمدرد ون، رضا ٹاؤن ون چک نمبر204فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے ایس او ایس ویلج، عمر گارڈن، ہمدرد فیڈر132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے پیسی، سوساں روڈ، رفحان فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیشنل سلک ملز، کوہ نورسٹی فیڈر132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واساٹو، ڈولن وال فیڈر132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے بہادرے والا فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رام دیوالی

- Advertisement -

فیڈر20مارچ کوصبح 7سے دن 11 بجے تک 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیکی روڈ، تھراج شہید، اسلام پورہ، لاہور روڈ، وسیر، نیو اواگت، برالہ، گوگیرہ، اسلم ٹیکسٹائل، بچیانہ فیڈرسے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573505

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں