24.6 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد۔ 08 مئی (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنزپرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ11مئی کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے برنالہ، پارکو، کینال روڈ، صداقت کما ل، نوروالے،زیڈٹی ایم،جھمرہ سٹی،سکارپ ون،پکاڈلہ،سلطان نگر،دارالحسان،رسول پور،سکارپ ٹو،کمال پور فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،ملت روڈ،بی ایل انڈسٹریل،سیون جے بی،رام دیوالی،

سرگودھا روڈ،ملت ٹاؤن،نوازٹاؤن،علی ٹاؤن،سمانہ،رسول پور،ڈرائی پورٹ،ظفر فیبرکس،اظہر کارپوریشن،شفیع ڈائنگ،سرگودھا سپننگ،جیگوار،کلاش ستارہ،رشیدعثمان،کریسنٹ بورڈ،داؤد،الحمرا فیبرکس،عثمان بلاک،ساندل،یونیورسٹی ٹاؤن،نورپور،موٹروے سٹی،ایف ڈی اے سٹی،سپر،مسلم ٹاؤن،ابوبکر بلاک،سرگودھا کلاتھ پروسیسنگ،مبارک پروسیسنگ اور غوثیہ آبادفیڈر132کے وی گوکھووال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ایڈن آرچرڈ ون،ایڈن آرچرڈٹو،ملت روڈ فیڈر 132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے فیڈمک،ایم آئی جے،زیڈ آ ر گرین،

- Advertisement -

اے ٹی ایچ،ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،کوکاکولا،کارس پینٹ،غنی سرامکس فیڈر 132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سوٹس،حیات کیمیاء نمبر2،ٹائم سرامکس نمبر2،سرگودھا کلاتھ،ہنڈائی نشاط،آفریدی ٹیکسٹائل،ٹپال ٹیکسٹائل،ماہین ٹیکسٹائل،نیشنل فوڈزفیڈر 132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ون فیڈر 132کے وی ملت روڈگرڈسٹیشن کے نیوڈرائی پورٹ،سجاد اسٹیٹ،دھنولہ انڈسٹریل،اے زیڈ اپیرل،کے اینڈ ایم،نیوڈرائی پورٹ،برج اور المکہ ایکسپورٹ فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=594319

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں