27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول...

فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( فیسکو)نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ7اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی مرید والا اسلام پورہ فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے روشن والا،ایم جی ایم،چناب گارڈن،فور سیزن،دسوہہ،میانی،

نیاموآنہ،سمن آباد،پیپسی،مقصود آباد،فلکو ٹیکسٹائل، الیاس گارڈن،ڈیفنس پیراڈائز فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے سلیمی چوک،گیٹ چوک،جھال خانوآنہ فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مونگی روڈ،شالیمار فیڈر132کے وی چنیوٹ رو ڈگر ڈسٹیشن کے علی ٹاؤن،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،سیون جے بی،سرگودھا سپننگ،داؤد،ستارہ،رشید عثمان، عثمان بلاک،سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ فیڈر66کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے نیو مدینہ ٹاؤن فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے رفحان فیڈر132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفٰی شہید فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے بادشاہی مسجد، معظم شاہ،ہندوآنہ،جھمرہ روڈ رضا،آسیاں،عثمان آباد،

- Advertisement -

سٹی ڈی ایچ کیو، مسلم بازار،لاہور روڈ،چناب نگر فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے پیراڈائز،فیصل،ایس کے پی روڈ،ذی گارڈن فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے سرسید ٹاؤن،ذوالفقار کالونی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے دھاندرہ،علی ہاؤسنگ،جج والا،الرحمان فیڈر132کے وی ٹھیکری والاگرڈسٹیشن کے مظفر شہید فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مسعو د آباد،سمن آباد فیڈر 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے 466روڈ،ناڑا ڈا ڈا فیڈر132کے وی ایم باغ گرڈسٹیشن کے ظفر چوک فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے ٹوریاں والافیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے فتح آباد فیڈر132کے وی ایس روڈ گرڈسٹیشن کے چشتیہ پارک فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے بابر چوک فیڈر132کے وی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے گیٹ چوک فیڈر132کے وی تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے رضا آباد

بہلک فیڈر132کے وی گڑھ گرڈسٹیشن کے البہادر فیڈر220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے راجہ چوک،سعید آباد،منیر آباد فیڈر132کے وی نڑوالا روڈ گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ فیڈر132کے وی امیں پور گرڈسٹیشن کے نیو لنگرانہ فیڈر132کے وی او ٹی پی گرڈسٹیشن کے فتح آباد،یثرب کالونی فیڈر132کے وی نڑوالا گرڈسٹیشن کے سدھو پورہ،فیض آباد فیڈر08اکتوبر کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ،خواجہ حبیب اللہ،المشتاق فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی گوجرہ گر ڈسٹیشن کے ریلوے روڈ،بشیر آباد،مونگی روڈ،موچی والا روڈ،پینسر ہ روڈ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے نیا لاہور ٹو فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کالج رو ڈ

رحمانیہ ٹاؤن فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ،خدایار فیڈر132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے کوریاں روڈ،الفیصل فیڈر 220کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی،اسلام نگر فیڈر132کے وی طارق آبا د گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیا ء ٹاؤن فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے ایس ٹو،گلاب، جڑانوالہ روڈ،لال کوٹھی،سلطانی ایلاسٹو،بوسٹرل جیل،ایڈن ویلی،سلطانی فیبرکس

نذیر شہید فیڈر132کے وی چک نمبر103آر بی گرڈسٹیشن کے پھلائی والا،فائیو سٹار فوڈز فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن کے کے ٹی ایم ون،سکارپ کالونی فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی کھڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی،گٹی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر 132کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے رشید آباد فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے مالڑی،حسن،پیرے وال،کٹھور،موچی والاروڈ،رمضان شہید،جھنگ روڈ،پینسرہ روڈ،حمزہ بورڈ فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے طاہر رفیق،سرفراز،کشمیر روڈ،عبداللہ فیبرکس ٹو،الرحمان،واساٹو،طیب ٹیکسٹائل،احمد انٹر پرائزز

اریان انڈسٹری،جیون شاہ،المرتضٰی،نیشنل فاسٹ یونیورسٹی،ڈھولن وال،نیو بیراں والا،سلمان ٹریڈرز،فاسٹ نیشنل یونیورسٹی فیڈر132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے سٹی،اسلام نگر فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے ہجویری پارک فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے ضیا ٹاؤن فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے گلاب،ایس ٹو،نذیر شہید فیڈر220کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈسٹیشن

کے کے ٹی ایم ون فیڈر132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن کے صوفی دی کوٹھی فیڈر132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیو خانوآنہ فیڈر132کے وی کھرڑیانوالہ گرڈسٹیشن کے سبوآنہ فیڈر132کے وی شاہ کوٹ گرڈسٹیشن کے ماڑی (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی نشاط آباد گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے ساندل فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔ علاوہ ازیں صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی 103آر بی گرڈسٹیشن،132کے وی لنڈیانوالہ گرڈسٹیشن سے10تا 20میگا واٹ لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔

 

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=508328

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں