فیسکو کا شہر کے مختلف علاقوں میں (کل) بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان

122

فیصل آباد۔ 18 دسمبر (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی( فیسکو) نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اورگرڈسٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان طاہر شیخ نے بتایا کہ کل(منگل19دسمبر کو)صبح9سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی کھڑریانوالہ گرڈسٹیشن کے فردوس، ایچ ایس ایم، لاہور روڈ، رفیق سپننگ ملز، یو ای ٹی، نمرہ، کمال ملز، ظفر فیبرکس، کھڑریانوالہ سٹی، زیڈ اے کارپوریشن فیڈر 132کے وی بیسٹ فائبر گرڈسٹیشن132کے وی الائیڈ گرڈسٹیشن کے ماڈل ٹاؤن فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے کچہری روڈ فیڈر 132کے وی یونیورسٹی گرڈسٹیشن کے کارڈیالوجی ٹو،

نیو سول لائن فیڈر 132کے وی انڈسٹریل سٹیٹ گرڈسٹیشن کے میراں والا فیڈر 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے 208چک روڈ، پیرا ڈائز فیڈر 132کے وی جڑانوالہ گرڈسٹیشن کے بچیانہ، روڈالہ فیڈر 132کے وی ستیانہ گرڈسٹیشن کے المصطفیٰ شہید، نیو ستیانہ فیڈر 132کے وی کھڑریایوالہ گرڈسٹیشن کے کھڑریانوالہ سٹی فیڈر132کے وی بنڈالہ گرڈسٹیشن کے زیارت (ایس ای ایل) فیڈر 132کے وی نشاط آبا د گرڈسٹیشن کے جوہر کالونی فیڈر صبح 8 سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی

تاندلیانوالہ گرڈسٹیشن کے ماہی چوک فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے کلر والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے ماموں کانجن سٹی فیڈر132کے وی جھنگ روڈ گرڈسٹیشن کے پیراڈائز فیڈر 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے ایم علی سٹریٹ، این آئی سی فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے رجانہ فیڈر 132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی،بشیرا ٓباد، رمضان شہید، شالیمار فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کے پکا انا فیڈر 132کے وی ٹھیکری والا گرڈسٹیشن کے مظفر شہید،

سرشمیرفیڈر صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے کانواں والا فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے خواجہ حبیب اللہ اور خدا یار فیڈ ر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے پیر صلاح الدین، کلر والا، راوی فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔