27.7 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیفیصل آباد میںجشن آزادی کے موقع پر ہوائی جہاز کے ذریعے جھنڈیاں...

فیصل آباد میںجشن آزادی کے موقع پر ہوائی جہاز کے ذریعے جھنڈیاں گرائی جائیں گی

- Advertisement -

فیصل آباد۔13 اگست (اے پی پی )فیصل آباد میں پیر کو جشن آزادی کے موقع پر ہوائی جہاز کے ذریعے جھنڈیاں گرائی جائیں گی جس کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ فیصل آباد کے ترجمان نے بتایاکہ جشن آزادی کے سلسلہ میں منعقد کی جانے والی تقریبات اگست کے آغازسے ہی جاری ہیں جن میں سرکاری عمارات کے اوپر پاکستانی جھنڈوں کی تنصیب، شہر کے اہم مقامات پر جشن ِ آزادی کی مبارک باد پر مشتمل فلیکسزکا آویزاں کیا جانا بھی شامل ہے

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65976

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں