23.8 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومعلاقائی خبریںفیصل آبا د میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کی زد میں...

فیصل آبا د میں دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کی زد میں آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق

- Advertisement -

فیصل آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی):فیصل آبا میں دو گروپوں میں تصادم سے فائرنگ کی زد میں آکر 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ فیصل آباد کے تھانہ صدر کے علاقہ چک نمبر 209 رب میں دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔فائرنگ کی زد میں آکر 8 سالہ بچہ اویس جاں بحق ہوگیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582810

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں