فیصل آباد۔ 10 اپریل (اے پی پی):فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنز پرفوری نوعیت کی اہم مرمت کے کاموں کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔فیسکوکے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان سعید رضا نے بتایا کہ12اور13اپریل کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک132کے وی چنیو ٹ روڈ گرڈسٹیشن کے عثمان ٹاؤن،ملت ٹاؤن،رام دیوالی،سیون جے بی،موٹروے سٹی،بیس لائن انڈسٹری،ستارہ ٹیکسٹائل،رشید عثمان فیڈرصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک132کے وی ملت روڈ گرڈسٹیشن کے اے زیڈ اپیرل،کے اینڈایم، دھنولہ انڈسٹریل،
المکہ اہکسپورٹ، سجاد اسٹیٹ،نی وڈرائی پورٹ،برج فیڈر132کے وی گوکھوال گرڈسٹیشن کے غوثیہ آباد،ملت روڈ،ایڈن آرچرڈون،ایڈن آرچرڈٹو،132کے وی چنیوٹ روڈ گرڈسٹیشن کے رسول پور،سپر،کریسنٹ بورڈ،ملت روڈ،ڈرائی پورٹ،ساندل، جیگوار،کلاش،ملت ٹاؤن،غوثیہ آباد،سیون جے بی،سی ٹی ایم،عثمان ٹاؤن،بی ایل انڈسریل،رام دیوالی،سرگودھا روڈ،نواز ٹاؤن،علی ٹاؤن،سمانہ،ظفر فیبرکس،اظہر کارپوریشن،شفیع ڈائنگ،سرگودھا سپننگ ستارہ،رشید عثمان،داؤد،الحمراء فیبرکس،عثمان بلاک،ساندل،یونیورسٹی ٹاؤن،نور پور،موٹر وے سٹی،ایف ڈی اے سٹی،مسلم،ابو بکر بلاک، سرگودھا کلاتھ پراسیسنگ،
مبارک پراسیسنگ فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے منگوآنہ،تاجا بیر والا،بھوآنہ،خانوآنہ،چناب،احمد نگر،محمدی شریف،جامع آباد،عنایت علی شاہ،امیں پور روڈ،مینارہ،بخاریاں فیڈر132کے وی فیڈمک ٹو گرڈسٹیشن کے فیڈمک ٹو،نشاط سیوٹس،حیات کیمیا نمبر 2،ٹائم سراکس نمبر 02،سرگودھا کلاتھ فیڈر132کے وی فیڈمک گرڈسٹیشن کے ڈیلی جے ڈبلیو،فیڈمک،ایم آئی جے،زیڈآر گرین،اے ٹی ایچ فیڈر132کے وی طارق آباد گرڈسٹیشن کے سول لائن،طارق آباد،ڈی ایچ کیو فیڈر132کے وی اولڈتھرمل گرڈسٹیشن کے جوبلی،عبداللہ پور فیڈرسے بجلی کی سپلائی منقطع رہے گی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580248