قائداعظم بین الصوبائی گیمز، بلوچستان کے محمدعرفان نے سٹیپل چیز 3000 میٹر اور پنجاب کی تحریم عالم نے 1500 میٹر ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیت لئے

219
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

قائداعظم بین الصوبائی گیمز، بلوچستان کے محمدعرفان نے سٹیپل چیز 3000 میٹر اور پنجاب کی تحریم عالم نے 1500 میٹر ویمنز ایونٹ میں طلائی تمغے جیت لئے
اسلام آباد ۔ 25 اپریل (اے پی پی) پہلے قائد اعظم بین الصوبائی گیمز میں مردوں کے ایتھلیٹکس کے سٹیپل چیز 3000 میٹر مقابلوں میں بلوچستان کے محمد عرفان اور 1500 میٹر ویمنز ایونٹ میں پنجاب کی تحریم عالم نے طلائی تمغے جیت لئے۔