- Advertisement -
اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):قومی اسمبلی میں مفتی عبدالشکور، کوئٹہ میں عبدالباقی نورزئی کی شہادت اورنوشکی واقعہ میں جاں بحق افراد کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی ہوئی۔ پیرکوقومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر کی ہدایت پروفاقی وزیرجام کمال خان نے فاتحہ خوانی کرائی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573503
- Advertisement -