27.1 C
Islamabad
منگل, مئی 6, 2025
ہومقومی خبریںقومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ارکان...

قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ارکان کی جانب سے پرتپاک استقبال

- Advertisement -

اسلام آباد۔6مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ارکان نے پرتپاک استقبال کیا۔

منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں پہلگام واقعہ کے بعد کی صورتحال اور بھارتی آبی جارحیت پر بحث کے دوران بلاول بھٹو زرداری ایوان میں آئے تو پیپلز پارٹی کے ارکان نے بھرپور ڈیسک بجاکر ان کا استقبال کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=593262

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں