- Advertisement -
اسلام آباد۔29اکتوبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس جمعے کی صبح 11بجے تک ملتوی کردیاگیا۔
منگل کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں بعض بل اورکمیٹوں کی رپورٹس پیش کی گئیں، بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس جمعہ یکم نومبر2024تک ملتوی کردیا۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=518371
- Advertisement -