اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ قومی اسمبلی کا 41 واں سیشن 12 اپریل کو طلب کیا گیا تھا۔ ایجنڈے کی کارروائی کی تکمیل پر ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کر دیا۔