27.7 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومتازہ ترینقومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس...

قومی اسمبلی کا اجلاس (کل ) سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا،اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے

- Advertisement -

اسلام آباد۔25اگست (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاسکل( پیر کو )سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا۔اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کریں گے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16 ویں قومی اسمبلی کا 9 واں اجلاس ہو گا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=497248

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں