- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) قومی بلائنڈ کرکٹر محمد جمیل اور انیس جاوید آسٹریلوی کھلاڑیوں کو تربیت دینے کےلئے منگل کی علی الصبح اسلام آباد سے آسٹریلیا روانہ ہوگئے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=1535
- Advertisement -