24.3 C
Islamabad
اتوار, اگست 31, 2025
ہومکھیل کی خبریںقومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ انگلینڈ کا دورہ کرے گی

- Advertisement -

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اے پی پی) قومی خواتین کرکٹ ٹیم جون میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 20 جون کو لیسٹر، دوسرا 22 جون کو ووسٹر اور تیسرا ون ڈے 27 جون کو ٹونٹن میں کھیلا جائے گا۔ اسی طرح تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 جولائی کو برسٹول، دوسرا 5 جولائی کو ساﺅتھمپٹن اور تیسرا 7 جولائی کو چیمسفورڈ میں کھیلا جائے گا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں