قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں سندھ اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں

76

اسلام آباد ۔ 06 مئی (اے پی پی) قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں سندھ اور پاکستان واپڈا کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئیں،خواتین کا فائنل (آج) پیر کو شام 5بجے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد کے حمیدی ہال میں کھیلا جائے گا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنجاب کی ٹیموں کے درمیان صبح دس بجے کھیلا جائے گا، چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب شام 6 بجے ہوگی جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری منصوبہ بندی وترقیاتی شعیب احمد صدیقی ہونگے، چ