قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی

114

اسلام آباد ۔ 10 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے نائب صدر محمد راشد ملک نے کہا ہے کہ قومی ٹیم چوتھے قطر انٹرنیشنل کپ ویٹ لیفٹنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرےگی۔ چیمپئن شپ 15 دسمبر سے شروع ہوگی