کھیل کی خبریں قومی ٹی 20 کپ میں منگل کو دو میچ کھیلے جائیں گے کی طرف Abdul Quddus - پیر, 20 نومبر 2017, 7:22 صبح 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp راولپنڈی ۔ 20 نومبر (اے پی پی) قومی ٹی 20 کپ میں منگل کو مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ٹورنامنٹ کا 21 واں میچ لاہور وائٹس اور پشاور کے مابین راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔