23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیقوم70 واں یوم آزادی (کل) جوش و خروش سے منائے گی

قوم70 واں یوم آزادی (کل) جوش و خروش سے منائے گی

- Advertisement -

کراچی ۔ 13 اگست (اے پی پی) قوم70 واں یوم آزادی (کل) پیر کو جوش و خروش سے منائے گی۔ دن کے آغاز سے ہی مساجد اور عبادت گاہوں میں ملک کی سلامتی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی اور سیکورٹی اداروں کی طرف سے توپوں کی سلامی دی جائے گی۔ گورنر سندھ محمد زبیر، وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مزار قائد پر حاضری دیکر پھولوں کی چادریں چڑھائیں گے اور دعائیں مانگیں گے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=66022

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں