لاستھ مالنگا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے سری لنکا کے دوسرے اور دنیا کے پانچویں باﺅلر بن گئے

83
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

کولمبو ۔ 07 اپریل (اے پی پی) سری لنکن ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر لاستھ مالنگا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیٹرک کرنے والے سری لنکا کے دوسرے اور دنیا کے پانچویں باﺅلر بن گئے، مالنگا نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں اپنے چوتھے اوور میں مسلسل تین گیندوں پر حریف ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو آﺅٹ کر کے ہیٹرک کی، مالنگا نے مشفق الرحیم، مشرفی مرتضیٰ اور مہدی حسن میراز کو نشانہ بنایا۔