- Advertisement -
اسلام آباد۔10جنوری (اے پی پی):لالی ووڈ فلم "پنجاب نہیں جا ئوں گی ” کے ہدایت کار پرمیش ادیوال نے اسلام قبول کر لیا۔
ادا کار نے انسٹاگر ام میں اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کر تے ہوئے لکھا کہ انہوں نے عمرے کی سعادت بھی حاصل کرلی ہے اور ان کا اسلامی نام محمد ہے ۔ ہدایت کا ر کو اس موقعے پر شوبز کی کئی شخصیات نے اسلام قبول کرنے پر مبارک باد یتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا ۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=428373
- Advertisement -