33.2 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںلاہور،ٹرک کی ٹکر سے انسپکٹر موٹروے پولیس جاں بحق

لاہور،ٹرک کی ٹکر سے انسپکٹر موٹروے پولیس جاں بحق

- Advertisement -

لاہور۔16اپریل (اے پی پی):موٹروے ایم 4 امین پور کے قریب ٹرک کی ٹکر سے انسپکٹر موٹروے پولیس جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق موٹروے پولیس افسران روڈ یوزرز کو بریفنگ و ایجوکیشن دے رہے تھے کہ اس دوران ٹرک نمبر JW-1778 نے پٹرولنگ موبائل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں پٹرولنگ موبائل میں موجود انسپکٹر منصور اصغر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے،بتایا جا رہا ہے کہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کونیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582642

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں