تجارتی خبریں لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 5 جولائی 2019, 12:01 صبح 51 FacebookTwitterPinterestWhatsApp لاہور۔5 جولائی(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعہ کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر138 اور برائلر گوشت212 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن84روپے میںفروخت ہوئے۔