لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

85

لاہور۔31جنوری(اے پی پی ) مقامی مارکیٹ میں جمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر 120اور برائلر گوشت186 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن105روپے میںفروخت ہوئے۔