23.2 C
Islamabad
اتوار, اپریل 20, 2025
ہومتقریبات یوم آ زادیلاہور ٹیکس بار نے جشن آزادی کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے...

لاہور ٹیکس بار نے جشن آزادی کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے

- Advertisement -

لاہور۔12 اگست (اے پی پی )لاہور ٹیکس بار کی طرف سے جشن آزادی کی تقریبات بھرپور طریقے سے منانے کیلئے انتظامات مکمل کر لئے صدر لاہور ٹیکس بار چوہدری قمرالزمان و جنرل سیکرٹری عبدالوحید نے کہا کہ جشنِ آزادی ملک کو ایک نئے عزم اور ولولے کے ساتھ ترقی کی طرف لے جانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز اپنی ترجیحات بہتربنائیں۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65802

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں