20.5 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومشوبزلاہور کے نجی تھیٹرز میں ڈراموں کے سینسر کے حوالے سے ریہرسلز...

لاہور کے نجی تھیٹرز میں ڈراموں کے سینسر کے حوالے سے ریہرسلز کا انعقاد

- Advertisement -

لاہور۔10اکتوبر (اے پی پی):صوبائی دارلحکومت لاہور کے مختلف نجی تھیٹرز میں ڈراموں کے سینسر کے حوالے سے ریہرسلز کا جمعرات کو انعقاد کیا گیا۔تھیٹر ترجمان کیمطابق محفل، ناز، تماثیل سمیت دیگر تھیٹرز میں پنجاب آرٹس کونسل کے اہلکاروں نےڈراموں کی ریہرسلز دیکھیں اورسینسر کے حوالے سے فنکاروں کو ہدایات جاری کیں۔

تھیٹر ترجمان کے مطابق لاہور کے مختلف تھیٹرز تماثیل، ناز، محفل،باری اور کمال تھیٹر ہالز میں(کل ) جمعہ سے نئے ڈراموں کا آغاز کیا جائیگا جنہیں مانیٹرنگ ٹیمیں مانیٹر کریں گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510883

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں