- Advertisement -
لاہور۔15اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب سروس ٹربیونل میں تعیناتی کیلئے دو ڈسٹرکٹ سیشن ججوں کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی ہیں۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جزیلہ اسلم اورملک اعجاز آصف کو ممبر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور تعیناتی کے لیے ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کر دی گئی ہیں
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=582391
- Advertisement -