- Advertisement -
لاہور۔11اپریل (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی درخواست پر متعلقہ حکام سے16 اپریل کو رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اظہر صدیق نے موقف اپنایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات میں کمی سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے،استدعا ہے کہ عدالت سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی کمی کے خاتمے کا حکم دے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=580833
- Advertisement -