27.1 C
Islamabad
منگل, اپریل 22, 2025
ہومعلاقائی خبریںلیجنڈ آرٹسٹ عرفان کھوسٹ کا موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ

لیجنڈ آرٹسٹ عرفان کھوسٹ کا موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ

- Advertisement -

لاہور۔3ستمبر (اے پی پی):ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق لیجنڈ آرٹسٹ عرفان کھوسٹ نے موٹروے پولیس ٹریننگ کالج کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پٹرولنگ افسران کے ساتھ سٹریس مینجمنٹ پر سیشن کیا۔

ترجمان نے اتوار کو بتایا کہ عرفان کھوسٹ نے دورے کے دوران تربیت کے مختلف مراحل کا جائزہ لیا۔ وہ زیر تربیتی افسران میں گھل مل گئے اور انہوں نے موٹروے پولیس کے تربیتی معیار کی تعریف کی۔ آخر میں ڈپٹی کمانڈنٹ عاطف شہزاد نے عرفان کھوسٹ کو سووینیئر پیش کیا۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=385843

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں