- Advertisement -
ہانگ کانگ ۔ یکم مئی (اے پی پی) ہانگ کانگ نے کہا ہے کہ مارچ کے دوران اس کے یوان کے ملکی ذخائر میں 5.5 فیصد کمی ہوئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مارچ کے دوران اس کے یوان کے ذخائر کی مالیت 759.4 ارب یوان 117.30 ارب ڈالر رہی جو کہ فروری کی نسبت 5.5 فیصد کم ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3098
- Advertisement -