ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر (اتوارکو) اسلام آباد پہنچے گی

200
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا

ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر (اتوارکو) اسلام آباد پہنچے گی
صدر مملکت ممنون حسین کیساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوگی
اسلام آباد ۔ 15 اپریل (اے پی پی) ماریشیس کی صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ فردوس پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر (اتوارکو) اسلام آباد پہنچے گی وہ اپنے پاکستانی ہم منصب صدر مملکت ممنون حسین کیساتھ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کرینگی۔جمعہ کویہاں دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق ماریشیس کی خاتوں صدر ڈاکٹر بی بی آمنہ 9رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان کے چار روزہ سرکاری دورے پر 17کو اسلام آباد پہنچیں گی۔