- Advertisement -
اسلام آباد۔17مارچ (اے پی پی):مالیاتی پالیسی گوشوارہ برائے جنوری 2025ء، قرضہ جات پالیسی گوشوارہ برائے جنوری 2025ء اور نگرانی کارکردگی رپورٹ برائے مالی سال 2023-24ء سے متعلقہ کاغذات قومی اسمبلی میں پیش کر دیئے گئے۔ پیر کو قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی نے یہ کاغذات قومی اسمبلی کے سامنے رکھے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=573492
- Advertisement -