تجارتی خبریں ماہ اکتوبر کے دوران پھلوں کی قومی برآمدات میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 1 دسمبر 2016, 2:03 صبح 126 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ اکتوبر کے دوران پھلوںکی قومی برآمدات میں 19 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔