26.6 C
Islamabad
منگل, ستمبر 2, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںمتحدہ عرب امارات میں 57 جوڑوں کی اجتماعی شادی

متحدہ عرب امارات میں 57 جوڑوں کی اجتماعی شادی

- Advertisement -

ابوظہبی۔22نومبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں المدام بلدیاتی کونسل کے تعاون سے 57 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقدہوئی ۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اجتماعی شادی کے پروگرام میں شارجہ کےمحکمہ شماریات کے سربراہ شیخ محمد القاسمی، الم ابوظہبی۔22نومبر (اے پی پی):متحدہ عرب امارات میں المدام بلدیاتی کونسل کے تعاون سے 57 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقدہوئی ۔ دام بلدیاتی کونسل کے چیئرمین محمد بن ھویدن کے علاوہ علاقے کے عمائدین، اعلی عہدیدار اور دولہا دلہن کے رشتہ دار تقریب میں شریک ہوئے۔محمد ھویدن نے اجتماعی شادی کے قیام میں زبردست تعاون پر قیادت کا شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -

محمد بن ھویدن نے اس موقع پر نوبیاہتا جوڑوں کو مبارک باد دیتے ہوئے انہیں خوشگوار اور بہتر زندگی گزارنے کا درس اور دعائیں دیں۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں