- Advertisement -
فیصل آباد ۔7 اگست (اے پی پی ) محکمہ سوشل ویلفیئر اور ایڈوائزری کمیٹی کے اشتراک سے جشن آزادی کے حوالے سے ایک تقریب نگہبان سنٹر میں منعقدہوئی جس میں چیئرپرسن ایڈوائزری کمیٹی / ایم پی اے ڈاکٹر نجمہ افضل مہمان خصوصی تھیں
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=65902
- Advertisement -