20.5 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںمریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا سینئر نائب صدر مقرر...

مریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے، شہباز شریف

- Advertisement -

اسلام آباد۔3جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں نے مریم نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے، وہ پارٹی کے تنظیمی معاملات سنبھالنے کا حوصلہ، عزم اور تجربہ رکھتی ہیں۔

منگل کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ ہمارے قائد نواز شریف کے وژن کے مطابق پارٹی کے عہدے کو مؤثر انداز میں نبھائیں گی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=344583

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں