Facebook Instagram Twitter Youtube
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
تلاش کریں
35.3 C
Islamabad
منگل, جون 24, 2025
Facebook Instagram Twitter Youtube
داخلہ
خوش آمدید! اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں
اپنا پاس ورڈ بھول گئے؟ مدد حاصل کرو
پاس ورڈ کی وصولی
اپنا پاسورڈ ريکور کريں
ایک پاس ورڈ آپ کو ای ميل ميں بھیج دیا جائے گا
Associated Press of Pakistan
  • English
    • Pashto
    • Sindhi
    • Balochi
    • Saraiki
    • Arabic
    • Chinese
  • خصوصی فیچرز
  • ویژولز
    • تصاویر
    • ویڈیوز
  • شوبز
  • زراعت
  • کھیل
  • معیشت
  • علاقائی
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • صفحہ اول
ہوم علاقائی خبریں مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں...
  • علاقائی خبریں

مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی

کی طرف
Kamran Murad
-
جمعہ, 26 جولائی 2024, 9:02 شام
167
Facebook
Twitter
Pinterest
WhatsApp
    Punjab Assembly
    Punjab Assembly

    لاہور۔26جولائی (اے پی پی):مسلم لیگ ن نے ڈیجیٹل دہشت گردی کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی،قرارداد ن لیگ کی رکن اسمبلی راحیلہ خادم حسین نے جمع کروائی۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا ناسور اس ملک کی اخلاقی ، سیاسی و معاشرتی بنیادوں کو کھوکھلا کرنے کے درپے ہے،کبھی یہ پاکستان کے ریاستی اداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں تو کبھی اعلی عہدوں پر فائز محب وطن افسران و فیملیز کو ہراساں کرتے ہیں، ڈیجیٹل دہشت گردی کرکے مکروہ فعل کی تشہیر غیر ملکوں میں بھی کرتے ہیں۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا وی لاگرز انتشار پسند پارٹی کی ایما پر مکروہ کھیل کھیل رہے ہیں،ڈیجیٹل دہشتگردی اس نہج پر پہنچ چکی ہے کہ وہ اپنے مخالفین چاہے ان کا تعلق پاک فوج سے ہو سرکاری افسر و سیاسی لیڈران و کارکنان کوئی بھی انکے شر سے محفوظ نہیں۔

    قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عظمی بخاری جو وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب ہیں ،ان سے منسوب جعلی و انتہائی اخلاق سے گری گھٹیا کلپ سوشل میڈیا پر پھیلایا جا رہا ہے جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردوں کی دہشت گردی کو آہنی ہاتھوں سے روکا جائے اور ایسے کرداروں کو بے نقاب کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔

    • ٹیگز
    • digital terrorism
    • Muslim League (N)
    • submitted resolution
    Facebook
    Twitter
    Pinterest
    WhatsApp
      گزشتہ مضمونپانی کی قلت ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جس کا حل فوری طور پر تلاش کرنا ضروری ہے ،ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی
      اگلا مضمونمیڈیکل ایمرجنسی ریسپانس سینٹر 1122پروجیکٹ کے ملازمین کی مستقلی کی قرارداد واپس
      Kamran Murad
      Kamran Murad

      متعلقہ مضامینزیادہ مصنف کی طرف سے

      پاک فوج نے درابن کے پسماندہ علاقہ گنڈی عاشق میں صاف پانی مہیا کرنے کا وعدہ پورا کردیا،پورا علاقہ پاکستان زندہ باد اور پاک...

      اٹک پولیس نے چھ منشیات فروش گرفتار کر لئے

      اٹک پولیس نے تین اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے

      تازہ خبریں

      پاک فوج نے درابن کے پسماندہ علاقہ گنڈی عاشق میں صاف پانی مہیا کرنے...

      Khurram Sardar - منگل, 24 جون 2025, 9:40 شام 0

      اٹک پولیس نے چھ منشیات فروش گرفتار کر لئے

      Khurram Sardar - منگل, 24 جون 2025, 9:37 شام 0

      اٹک پولیس نے تین اشتہاری مجرم گرفتار کر لئے

      Khurram Sardar - منگل, 24 جون 2025, 9:35 شام 0

      شعبہ صحت میں بہتری کے لیے ضلعی سطح پر اقدامات تیز ، ڈپٹی کمشنر...

      Khurram Sardar - منگل, 24 جون 2025, 9:33 شام 0

      کوئٹہ میں میونسپل قوانین پر عملدرآمد کیلئے مجسٹریٹس کی تقرری کی منظوری

      Khurram Sardar - منگل, 24 جون 2025, 9:22 شام 0

      ایسوسی ایٹیڈ پریس آف پاکستان © Copyright

      • English
      • خصوصی فیچرز
      • ویژولز
      • شوبز
      • زراعت
      • کھیل
      • معیشت
      • علاقائی
      • بین الاقوامی
      • پاکستان
      • صفحہ اول