33.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومشوبزمشرف شاہ اور مریم علی حسین کا نیا گیت "حبیبی حبیبی یا...

مشرف شاہ اور مریم علی حسین کا نیا گیت "حبیبی حبیبی یا نور العین” ریکارڈ نگ مکمل

- Advertisement -

لاہور۔1نومبر (اے پی پی):گلو کار مشرف شاہ اور مریم علی حسین کا نیا گیت "حبیبی حبیبی یا نور العین” ریکارڈ کر لیا گیا۔ اس کے نغمہ نگار سید مشرف شاہ ہیں اور موسیقی بھی انہوں نے خود ترتیب دی ہے۔

نغمے کی ریکارڈنگ با با فاروق نے فاروق سٹوڈیو میں کی ہے ۔سٹوڈیو ترجمان کے مطابق مشرف شاہ کا مریم علی حسین کے ساتھ یہ پہلا ڈویٹ سونگ ہے،عنقریب اس کا ویڈیو تیار کیا جائے گا جس کے سٹوری بورڈ پر کام جاری ہے ، ویڈیو کی ڈائریکشن عابدہ عثمانی دیں گی،ویڈیو شوٹ کے لیے لوکیشنز کا انتخاب کر لیا گیا ہے، ویڈیو شوٹنگ کے بعد اسے ریلیز کر دیا جائے گا۔ترجمان کیمطابق گیت منفرد انداز میں تیار کیا گیا ہے، امید ہے ناظرین ویڈیو سونگ کو پسند کریں گے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=519711

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں