21.6 C
Islamabad
پیر, اپریل 21, 2025
ہومعلاقائی خبریںمظفرگڑھ،دو تیزرفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

مظفرگڑھ،دو تیزرفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم،ایک شخص جاں بحق

- Advertisement -

مظفرگڑھ۔ 09 اکتوبر (اے پی پی):مظفرگڑھ میں دو تیزرفتار موٹرسائیکلوں میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مظفرگڑھ جھنگ روڈ پر خان پور بگا شیر میں پی ایس او پٹرول پمپ کے قریب دو تیزرفتار موٹرسائیکل آمنے سامنے سے ٹکرا گئے،

اس حادثے کے نتیجے میں خان پور بگا شیر کا رہائشی 37 سالہ محمد اعجاز ولد محمد مشتاق موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو سٹاف نےجائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو ڈیڈ باڈی شیٹ سے ڈھانپ کر بی ایچ یو ہسپتال خانپور بگا شیر منتقل کردیا ۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیزرفتاری اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=510430

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں