معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات، دیگر امور پر تبادلہ خیال

38
گورنر ہاوس پشاور میں محرم الحرام کی مناسبت سے ''حسین سب کا'' کے عنوان سے خصوصی کانفرنس کا انعقاد

پشاور۔ 03 جولائی (اے پی پی):معروف سماجی و کاروباری شخصیت پرویز اختر نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی گورنر ہاؤس پشاور میں ہونے والی ملاقات میں صوبہ میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ میں درپیش مشکلات ، امن و امان کی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ہلال احمر خیبرپختونخوا کے وائس چیئرمین فرزند علی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔