26 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومقومی خبریںمعروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا102واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے...

معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا102واں یوم پیدائش (کل) منایا جائے گا

- Advertisement -

اسلام آباد۔3ستمبر (اے پی پی):اردو ادب کے معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کا102واں یوم پیدائشکل( 4ستمبر کو) منایا جائے گا۔ مشتاق احمد یوسفی 4 ستمبر 1921ء کو جے پور (بھارت) میں پیدا ہوئے تھے۔ان کی تصانیف میں چراغ تلے، خاکم بدہن،

زرگزشت،آب گم اور شام شعر یاراں کے نام شامل ہیں۔ مشتاق احمد یوسفی کو ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز سمیت دیگر کئی ایوارڈز ،اعزازات سے سرفراز کیا گیا تھا جبکہ اکادمی ادبیات پاکستان نے انہیں پاکستان کا سب سے بڑا ادبی اعزاز کمال فن ایوارڈ عطا کیا تھا۔مشتاق احمد یوسفی طویل علالت کے بعد20 جون2018ء کو انتقال کرگئے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=385940

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں