برسلز۔ 25 نومبر (اے پی پی)یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے مقبوضہ فلسطین میں یہودی کالونیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے جمعہ کو فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے کالونیوں کی تعمیر کے بارے میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ انھیں ، اسرائیلی حکومت کی کالونیوں کی تعمیر سے اختلاف ہے