ملائشین پام آئل کے اپریل کے لئے نرخوں میں اضافہ

106

کوالالمپور ۔ 18 جنوری (اے پی پی) ملائشین پام آئل کے نرخ گزشتہ ایک ہفتے کی بلند سطح پر آگئے،برسا ملائیشیا ڈرائیویٹو ایکسچینج میں اپریل کے لئے پام آئل کی سپلائی کے نرخ 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2200 رنگٹ فی ٹن سے ہوتے ہوئے 2198 رنگٹ (534.53ڈالر) فی ٹن طے پائے۔منڈی میں پچیس پچیس ٹن کی 29,988لاٹس کا کاروبار ہوا۔