تجارتی خبریں ملائشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ کی طرف Abdul Quddus - جمعرات, 4 اپریل 2019, 3:04 صبح 93 FacebookTwitterPinterestWhatsApp کوالالمپور ۔ 4 اپریل (اے پی پی) ملائشین پام آئل کی برآمدتی مارکیٹ میں پام آئل کے نرخ بڑھ گئے۔برسا ملائیشیا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں جون کے لئے پام آئل کی سپلائی کے نرخ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2175رنگٹ (533.48 ڈالر)فی ٹن رہے۔